the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی وزیر محنت و روزگار دتاتریہ نے آج کہا کہ تنخواہ کی ادائیگی سے متعلق آرڈیننس 18 ہزار روپے ماہانہ سے کم تنخواہ والے ملازمین اور کارکنوں پر لاگو ہوگا۔مسٹر دتاتریہ نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دیتے



ہوئے بتایا کہ آرڈیننس میں آجروں کے لئے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ 18 ہزار روپے فی ماہ تک تنخواہ پانے والے تمام کارکنوں کو چیک یا بینک اکاؤنٹس میں تنخواہ بھیجی جانی چاہئے۔تاہم کارکن کے پاس نقد تنخواہ لینے کا متبادل بھی ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.